🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. من كان يكره أن يمر الرجل بين يدي الرجل وهو يصلي
جن حضرات نے نمازی کے آگے سے کسی کے گذرنے کو نا پسند کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2933 ترقیم الشثری: -- 2945
٢٩٤٥ - حدثنا ابن علية عن ايوب قال: قلت لسعيد بن جبير: (ادع) (١) احدا يمر بين يدي؟ قال: لا. قلت: فإن ابى؟ قال: فما تصنع؟ قلت: بلغني ان ابن عمر كان لا (يدع) (٢) احدا يمر بين يديه. قال: إن ذهبت تصنع صنيع ابن عمر دق انفك (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أذع).
(٢) في [أ، ب]: (يمر).
(٣) منقطع؛ أيوب لا يروي عن ابن عمر.

حدثنا حدثنا ابن علية، عن ايوب، قال: قلت لسعيد بن جبير: ادع احدا يمر بين يدي؟ قال: لا , قلت: فإن ابى، قال: فما تصنع؟ قلت: بلغني ان ابن عمر كان " لا يدع احدا يمر بين يديه"، قال:" إن ذهبت تصنع صنيع ابن عمر دق انفك"
حضرت ایوب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے پوچھا کہ اگر کوئی میرے آگے سے گذرے تو کیا میں اسے گذرنے دوں؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ میں نے کہا اگر وہ گذرنے پر اصرار کرنے لگے۔ حضرت سعید نے فرمایا کہ پھر تم کیا کرو گے؟ میں نے کہا کہ مجھے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا یہ قول پہنچا ہے کہ جب تم میں سے کوئی نماز پڑھ رہا ہو توا پنے آگے سے کسی کو نہ گذرنے دے۔ حضرت سعید نے فرمایا کہ اگر تم حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے عمل کو اپنانا چاہتے ہو تو اپنا ناک توڑ دو! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2945]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2945، ترقيم محمد عوامة 2933)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2945 in Urdu