مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
141. الرجل يشج الرجل فيقتص له فيموت
اس آدمی کا بیان جس نے آدمی کا سر زخمی کردیا پھر اس سے قصاص لیا گیا تو اس کی موت واقع ہوگئی
ترقیم عوامۃ: 28236 ترقیم الشثری: -- 29472
٢٩٤٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن ذلك فقالا: عليه الدية.
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے اس بارے میں دریافت کیا؟ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: قصاص لینے والے پر دیت لازم ہوگی اور حضرت حماد نے یہ بھی فرمایا: اس زخم کے بقدر دیت کی تخفیف کردی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29472]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29472، ترقيم محمد عوامة 28236)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29472 in Urdu