مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
141. الرجل يشج الرجل فيقتص له فيموت
اس آدمی کا بیان جس نے آدمی کا سر زخمی کردیا پھر اس سے قصاص لیا گیا تو اس کی موت واقع ہوگئی
ترقیم عوامۃ: 28230 ترقیم الشثری: -- 29464
٢٩٤٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن الشعبي في الرجل إذا اصاب (بجراحة) (١) فاقتص منه فمات، قال: يدفع من دية الميت جراحة الاول.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (بجراعه).
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے جب کسی کو زخم لگایا تو اس کے بدلہ میں اس سے قصاص لیا گیا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی اس بارے میں حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: میت کی دیت میں سے پہلے زخم کا تاوان ادا کیا جائے گا حضرت عبداللہ بن ذکوان نے فرمایا: میت کی دیت میں سے اس کو کچھ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29464]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29464، ترقيم محمد عوامة 28230)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29465
٢٩٤٦٥ - قال عبد الله بن ذكوان: ليس له من دية الميت شيء.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29465، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 28231 ترقیم الشثری: -- 29466
٢٩٤٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر عن مغيرة عن إبراهيم [قال: (يدفع) (١) عنه بقدر الجراحة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (يرفع).
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: اس سے زخم کے بقدر دیت کی تخفیف کردی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29466]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29466، ترقيم محمد عوامة 28231)
ترقیم عوامۃ: 28232 ترقیم الشثری: -- 29467
٢٩٤٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبدة) (١) بن سليمان عن (سعيد) (٢) عن ابي معشر عن إبراهيم] (٣) عن عبد الله قال: يرفع عنه بقدر الجراحة، ويكون ⦗٢١٠⦘ ضامنا لبقية الدية (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (غندر).
(٢) في [أ، ب، م]: (سعد).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٤) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك ابن مسعود.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود نے ارشاد فرمایا: اس سے زخم کے بقدر دیت کی تخفیف کردی جائے گی اور وہ باقی دیت کا ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29467]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29467، ترقيم محمد عوامة 28232)
ترقیم عوامۃ: 28233 ترقیم الشثری: -- 29468
٢٩٤٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا مات الذي يقتص منه فالمقتص ضامن (للدية) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (لديه).
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ امام زہری نے ارشاد فرمایا: جس شخص سے قصاص لیا جارہا تھا اس کی وفات ہوگئی تو اس صورت میں قصاص لینے والا دیت کا ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29468]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29468، ترقيم محمد عوامة 28233)
ترقیم عوامۃ: 28234 ترقیم الشثری: -- 29469
٢٩٤٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد (بن سلمة عن حماد) (١) عن إبراهيم عن علقمة في المقتص منه: ايهما مات ودى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے اس شخص کے بارے میں جس سے قصاص لیا جارہا تھا یوں فرمایا: ان دونوں میں سے جو بھی مرگیا تو اس کو خون بہا ادا کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29469]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29469، ترقيم محمد عوامة 28234)
ترقیم عوامۃ: 28235 ترقیم الشثری: -- 29470
٢٩٤٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم قال: استاذنت زياد بن جبير في الحج، فسالني عن رجل شج رجلا فاقتص له منه، فمات المقتص منه، فقلت: عليه الدية، ويرفع عنه بقدر الشجة، ثم (هبت) (١) ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (نسيت).
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعیدبن جبیر سے حج کے بارے میں اجازت دریافت کی تو آپ نے مجھ سے دریافت کیا ایسے آدمی کے بارے میں جس نے کسی کا سر زخمی کردیا پھر اس سے اس شخص کے لیے قصاص لیا جا رہا تھا کہ اس کی وفات ہوگئی؟ آپ کہتے ہیں: میں نے عرض کی: قصاص لینے والے پر دیت لازم ہوگی اور اس سے زخم کے بقدر دیت کی تخفیف کردی جائے گی اور پھر میں کسی کام کے لیے اٹھ گیا اور حضرت ابراہیم تشریف لائے تو میں نے یہی سوال ان سے کیا؟ تو آپ نے جواب دیا: اس پر دیت لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29470]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29470، ترقيم محمد عوامة 28235)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29471
٢٩٤٧١ - فجاء إبراهيم فسالته فقال: عليه الدية.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29471، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 28236 ترقیم الشثری: -- 29472
٢٩٤٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن ذلك فقالا: عليه الدية.
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے اس بارے میں دریافت کیا؟ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: قصاص لینے والے پر دیت لازم ہوگی اور حضرت حماد نے یہ بھی فرمایا: اس زخم کے بقدر دیت کی تخفیف کردی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29472]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29472، ترقيم محمد عوامة 28236)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29473
٢٩٤٧٣ - وقال حماد: (١) يرفع عنه بقدر الشجة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (و).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29473، ترقيم محمد عوامة ---)