🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
143. من قال: العمد بالحديد
جو یوں کہے: عمد لوہے سے مارنے کی صورت میں ہوتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28248 ترقیم الشثری: -- 29488
٢٩٤٨٨ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن ابن جريج عن عبد الكريم عن علي وعبد الله (قالا) (١) : العمد السلاح] (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، ك]: (قال).
(٢) سقط الخبر من: [جـ].
(٣) منقطع؛ عبد الكريم لا يروي عن علي وعبد اللَّه.

حضرت عبدالکریم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ بن مسعود نے ارشاد فرمایا: قتل عمد اسلحہ سے مارنے کی صورت میں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29488]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29488، ترقيم محمد عوامة 28248)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29488 in Urdu