مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
143. من قال: العمد بالحديد
جو یوں کہے: عمد لوہے سے مارنے کی صورت میں ہوتا ہے
ترقیم عوامۃ: 28249 ترقیم الشثری: -- 29489
٢٩٤٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن بن جريج عن عطاء مثله.
حضرت ابن جریج سے حضرت عطاء کا مذکورہ ارشاد اس سند سے بھی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29489]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29489، ترقيم محمد عوامة 28249)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29489 in Urdu