مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
143. من قال: العمد بالحديد
جو یوں کہے: عمد لوہے سے مارنے کی صورت میں ہوتا ہے
ترقیم عوامۃ: 28255 ترقیم الشثری: -- 29495
٢٩٤٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: العمد بالسلاح.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: عمد اسلحہ کے ذریعے ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29495]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29495، ترقيم محمد عوامة 28255)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29495 in Urdu