🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
143. من قال: العمد بالحديد
جو یوں کہے: عمد لوہے سے مارنے کی صورت میں ہوتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28254 ترقیم الشثری: -- 29494
٢٩٤٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن ابي عازب عن النعمان بن بشير قال: (قال) (١) : رسول الله ﷺ:"كل شيء خطا إلا السيف ولكل خطا (ارش) (٢) " (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، ك، م]، وانظر: ما سبق برقم: [٢٩٥٤٩].
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي عازب، أخرجه أحمد (١٨٣٩٥)، وابن ماجه (٢٦٦٧)، وعبد الرزاق (١٧١٨٢)، والطيالسي (٨٠٢)، وابن أبي عاصم في الديات (١٣٢)، والبزار (١٥٢٧/ كشف)، والطحاوي ٣/ ٨٤، وابن عدي ٢/ ٥٤٢، والدارقطني ٣/ ١٠٦، والبيهقي ٨/ ٤٢.

حضرت نعمان بن بشیر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر چیز کے ذریعہ زخم دینا خطاء ہوسکتا ہے مگر تلوار کے ساتھ اور ہر خطا کی صورت میں دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29494]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29494، ترقيم محمد عوامة 28254)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29494 in Urdu