مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
144. إذا ضربه بصخرة فأعاد عليه
جب پتھر سے مارا پھر دوبارہ اسے پتھر مارا
ترقیم عوامۃ: 28260 ترقیم الشثری: -- 29500
٢٩٥٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: يضربه بالعصا عمدا إذا قتلت (صاحبها) (١) قتل الضارب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (صليها).
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری سے پوچھا گیا: کیا عمد شمار ہوگا جب کسی نے لاٹھی سے مارا ہو؟ آپ نے فرمایا: جب تو میں اسے مارنے والے کی طرح قتل کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29500]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29500، ترقيم محمد عوامة 28260)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29500 in Urdu