مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
144. إذا ضربه بصخرة فأعاد عليه
جب پتھر سے مارا پھر دوبارہ اسے پتھر مارا
ترقیم عوامۃ: 28263 ترقیم الشثری: -- 29503
٢٩٥٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن الرجل يضرب الرجل بالعصى فيقتل، (١) قال الحكم: ليس عليه قود.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: زيادة (و).
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے ایسے آدمی کے بارے میں دریافت کیا جس نے لاٹھی سے کسی کو مار کر قتل کردیا ہو؟ حضرت حکم نے فرمایا: اس پر قصاص نہیں ہوگا اور حضرت حماد نے فرمایا: اسے قتل کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29503]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29503، ترقيم محمد عوامة 28263)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29503 in Urdu