مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
146. من كان لا يقتل منهم إلا واحدا
جو ان سب میں سے صرف ایک کوقتل کرتا ہو
ترقیم عوامۃ: 28276 ترقیم الشثری: -- 29517
٢٩٥١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبيد الله) (١) بن موسى عن حسن بن صالح عن سماك عن ذهل بن كعب ان معاذا قال لعمر: ليس لك ان تقتل نفسين (بنفس) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ك]: (نفسين).
(٣) مجهول؛ لجهالة ذهل بن كعب.
حضرت ذھل بن کعب فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ نے حضرت عمر سے فرمایا: آپ کے لیے جائز نہیں ہے کہ آپ دو نفوس کو ایک نفس کے بدلہ میں قتل کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29517]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29517، ترقيم محمد عوامة 28276)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29517 in Urdu