مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
148. الإمام يخطئ في (الحد)
اس امام کا بیان جو حد نافذ کرنے میں غلطی کرجائے
ترقیم عوامۃ: 28279 ترقیم الشثری: -- 29520
٢٩٥٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حرمي بن عمارة عن شعبة قال: سالت (الحكم) (١) وحمادا عن رجلين شهدا على رجل فقطعت يده، فنظروا فإذا احد الشاهدين عبد، قالا: يضمن الإمام.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: بياض.
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے ایسے دو آدمیوں کے بارے میں دریافت کیا جنہوں نے ایک آدمی کے خلاف گواہی دی پس اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا، پھر لوگوں نے غور کیا تو ان دونوں گواہوں میں سے ایک غلام تھا اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: امام کو ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29520]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29520، ترقيم محمد عوامة 28279)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29520 in Urdu