🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. الرجل يقتل ابنه خطأ
اس آدمی کا بیان جو غلطی سے اپنے بیٹے کو قتل کردے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28280 ترقیم الشثری: -- 29521
٢٩٥٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن اشعث عن (ابن) (١) سيرين قال: حمل رجل ابنه على فرس (ليشوره) (٢) فنخس به (صوت به) (٣) فقتله، فجعل ديته على عاقتله ولم يورث الاب شيئا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (أبي).
(٢) أي: يعرف كيف سيره، وفي [أ، ح، ط، هـ]: (ليسوره)، وسقط من: [ك].
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (ضربه).

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین نے ارشادفرمایا: ایک آدمی نے اپنے بیٹے کو گھوڑے پر سوار کیا تا کہ وہ اپنی طاقت کا مظاہر کر کے دکھائے پس اس نے اس کی سرین میں کیل چبھویا اور آواز لگائی پس اس نے اس طرح اس کو مار دیا تو آپ نے اس کی دیت اس کے خاندان والوں پر ڈالی اور اس باپ کو کسی چیز کا وارث نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29521]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29521، ترقيم محمد عوامة 28280)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29521 in Urdu