مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
152. من قال: لا قود إلا بالسيف
جو یوں کہے: قصاص نہیں ہوگا مگر تلوار کے ذریعہ
ترقیم عوامۃ: 28296 ترقیم الشثری: -- 29537
٢٩٥٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يقتل الرجل بالحصى او يمثل به قال: إنما القود بالسيف، لم يكن من امرهم المثلة.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے اس آدمی کے بارے میں جو کسی کو کنکریاں مار کر قتل کردے یا اس کو مثلہ کردے۔ آپ نے فرمایا: بیشک قصاص تو تلوار کے ذریعہ ہوگا کیونکہ مثلہ کرنا صحابہ کا طریقہ نہیں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29537]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29537، ترقيم محمد عوامة 28296)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29537 in Urdu