مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
152. من قال: لا قود إلا بالسيف
جو یوں کہے: قصاص نہیں ہوگا مگر تلوار کے ذریعہ
ترقیم عوامۃ: 28297 ترقیم الشثری: -- 29538
٢٩٥٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن محمد بن قيس عن الشعبي قال: لا قود إلا بحديدة.
حضرت محمد بن قیس فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: قصاص نہیں ہوگا مگر لوہے کے آلہ کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29538]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29538، ترقيم محمد عوامة 28297)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29538 in Urdu