مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
152. من قال: لا قود إلا بالسيف
جو یوں کہے: قصاص نہیں ہوگا مگر تلوار کے ذریعہ
ترقیم عوامۃ: 28298 ترقیم الشثری: -- 29539
٢٩٥٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن ابن ابي عروبة عن ابي معشر عن إبراهيم قال: لا قود إلا بحديدة.
حضرت ابو معشر فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: قصاص نہیں ہوگا مگر لوہے کے آلہ کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29539]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29539، ترقيم محمد عوامة 28298)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29539 in Urdu