مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
153. العبد يجني الجنايات
اس غلام کا بیان جو قابل سزا جر م کرتا ہو
ترقیم عوامۃ: 28300 ترقیم الشثری: -- 29541
٢٩٥٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحسن في العبد يجني الجنايات قال: يدفع إليهم (فيقتسمونه) (١) على قدر الجنايات.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (فيقسمونه).
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے اس غلام کے بارے میں فرمایا جس نے متعدد جنایات کی ہوں، وہ غلام ان لوگوں کو دے دیا جائے گا پس وہ لوگ اسے آپس میں جرموں کے بقدر تقسیم کرلیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29541]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29541، ترقيم محمد عوامة 28300)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29541 in Urdu