مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
156. في تعظيم دم المؤمن
مومن کے خون کے عزت و احترام کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28327 ترقیم الشثری: -- 29568
٢٩٥٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان، عن مجالد، عن الشعبي، عن ابن عباس انه نظر إلى الكعبة فقال: ما اعظم حرمتك وما اعظم حقك، و (المسلم) (١) اعظم حرمة منك، حرم الله ماله، وحرم دمه، وحرم عرضه واذاه، وان يظن به ظن سوء (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ، م]: (للمسلم).
(٢) ضعيف؛ لضعف مجالد بن سعيد.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کعبۃ اللہ کی طرف نظر دوڑائی اور ارشاد فرمایا: تیری عزت و حرمت بہت زیادہ ہے اور تیرا حق بہت زیادہ اور یقینا مسلمان حرمت و عزت میں تجھ سے بڑھا ہوا ہے اللہ رب العزت نے اس کا مال حرام کردیا اور اس کو تکلیف پہنچانا حرام کردیا اور یہ کہ اسکے متعلق براخیال رکھا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29568]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29568، ترقيم محمد عوامة 28327)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29568 in Urdu