🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
155. من قال: (لقاتل المؤمن) توبة
جو یوں کہے: مومن کو قتل کرنے والے کے لیے توبہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28326 ترقیم الشثری: -- 29567
٢٩٥٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا ابو مالك الاشجعي عن (سعد بن) (١) عبيدة قال: جاء رجل إلى ابن عباس فقال: لمن قتل مؤمنا توبة؟ قال: لا، (إلا) (٢) النار، فلما ذهب قال له جلساؤه: ما هكذا كنت تفتينا، كنت تفتينا ان لمن قتل مؤمنا توبة مقبولة، فما بال (هذا) (٣) اليوم؟ قال: إني احسبه (رجلا مغضبا) (٤) يريد ان يقتل مؤمنا، قال: فبعثوا في اثره فوجدوه كذلك (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) في [م]: (إلى).
(٣) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٤) في [أ، هـ]: (رجل مغضب).
(٥) صحيح.

حضرت سعد بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضر ت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور کہنے لگا: کیا مومن کو قتل کرنے والے کے لیے توبہ کا دروازہ کھلا ہے؟ آپ نے فرمایا: نہیں، سوائے جہنم کے پس جب وہ شخص چلا گیا۔ آپ کے ہم نشینوں نے آپ سے کہا: آپ ہمیں ایسے تو فتویٰ نہیں دیتے تھے۔ آپ تو ہمیں یوں فتویٰ نہیں دیتے تھے کہ یقینا مومن کو قتل کرنے والے کی توبہ قبول ہوتی ہے تو آج اس کا کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا میرا خیال ہے یہ شخص غصہ میں ہے اور کسی مومن کو قتل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے راوی نے کہا: پس وہ لوگ اس آدمی کے پیچھے گئے انہوں نے اسے ایسا ہی پایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29567]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29567، ترقيم محمد عوامة 28326)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29567 in Urdu