🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
156. في تعظيم دم المؤمن
مومن کے خون کے عزت و احترام کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28336 ترقیم الشثری: -- 29577
٢٩٥٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن ليث عن مجاهد: ﴿ظهر الفساد في البر والبحر بما كسبت ايدى الناس﴾ [الروم: ٤١] ، قال: في البر ابن آدم الذي قتل اخاه، وفي البحر الذي كان ياخذ كل سفينة غصبا

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے قرآن کی اس آیت کی تفسیر یوں بیان فرمائی: ترجمہ: فساد برپا ہوگیا خشکی اور تری میں بسبب اس کے جو کماتے ہیں ہاتھ انسانوں کے آپ نے فرمایا: خشکی میں آدم کا بیٹا مراد ہے جس نے اپنے بھائی کو قتل کردیا اور سمندر میں مراد وہ بادشاہ ہے جو ہر کشتی کو غصب کرلیتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29577]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29577، ترقيم محمد عوامة 28336)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29577 in Urdu