مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
156. في تعظيم دم المؤمن
مومن کے خون کے عزت و احترام کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28337 ترقیم الشثری: -- 29578
٢٩٥٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) هشيم عن إسماعيل بن سالم عن الشعبي قال: من قتل رجلين فهو جبار وتلا: ﴿اتريد ان ⦗٢٣٥⦘ تقتلني كما قتلت نفسا بالامس إن تريد إلا ان تكون جبارا في الارض (وما تريد ان تكون من المصلحين) (٢) ﴾ [القصص: ١٩] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك، م]: (أخبرنا).
(٢) سقط من: [جـ، ك، م].
حضرت اسماعیل بن سالم فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا، جس شخص نے دو آدمیوں کو قتل کردیا تو وہ جبار ہے اور آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ترجمہ:۔ تم چاہتے ہو کہ قتل کردو مجھے جیسے تم نے قتل کردیا تھا ایک انسان کو کل؟ نہیں چاہتے ہو تم مگر یہ کہ ہو رہو جبار۔ الخ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29578]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29578، ترقيم محمد عوامة 28337)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29578 in Urdu