مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
165. الرجل يقتل الرجل ويمسكه آخر
اس آدمی کابیان جو آدمی کو قتل کردے بایں طور پر کہ دوسرے نے اس کو پکڑ لیا ہو
ترقیم عوامۃ: 28374 ترقیم الشثری: -- 29618
٢٩٦١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن الرجل يمسك الرجل (ويقتله) (١) آخر قال: يقتل القاتل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بقتله).
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے اس شخص کے متعلق دریافت کیا جس نے آدمی کو پکڑ لیا ہو اور دوسرے نے اس کو قتل کردیا؟ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: قاتل کو قتل کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29618]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29618، ترقيم محمد عوامة 28374)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29618 in Urdu