مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
165. الرجل يقتل الرجل ويمسكه آخر
اس آدمی کابیان جو آدمی کو قتل کردے بایں طور پر کہ دوسرے نے اس کو پکڑ لیا ہو
ترقیم عوامۃ: 28375 ترقیم الشثری: -- 29619
٢٩٦١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: سمعت سليمان بن موسى (يقول) (١) : الاجتماع فينا على (المقتول) (٢) ان يمسك الرجل ويضربه الآخر فهما شريكان عندنا في دمه، يقتلان جميعا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط، م]: (قال).
(٢) في [ط]: (القتول)، وزاد بعدها في [هـ]: (هو).
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سلیمان بن موسیٰ کو یوں فرماتے ہوئے سنا: ہمارے میں مقتول پر شریک ہونے کا مطلب یہ ہے کہ: وہ آدمی کو پکڑ لے اور دوسرا شخص اس کو مارے پس وہ دونوں شخص اس کے خون میں ہمارے نزدیک شریک ہوئے ان دونوں کو اکٹھا قتل کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29619]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29619، ترقيم محمد عوامة 28375)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29619 in Urdu