🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
165. الرجل يقتل الرجل ويمسكه آخر
اس آدمی کابیان جو آدمی کو قتل کردے بایں طور پر کہ دوسرے نے اس کو پکڑ لیا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28376 ترقیم الشثری: -- 29620
٢٩٦٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن يحيى بن ابي كثير ان عليا اتي برجلين قتل احدهما وامسك الآخر، فقتل الذي (قتل) (١) وقال للذي امسك: امسكته للموت، فانا احبسك في السجن حتى (تموت) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [ط]: (توت).
(٣) منقطع؛ يحيى لم يسمع من علي.

حضرت یحییٰ بن ابو کثیر فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس دو آدمی لائے گئے ان میں سے ایک نے قتل کیا تھا اور دوسرے نے پکڑا تھا پس آپ نے قتل کرنے والے کو تو قتل کردیا اور جس نے پکڑا تھا اس سے آپ نے فرمایا: تو نے اسے موت کے لیے پکڑا تھا پس میں تجھے جیل میں قید کروں گا یہاں تک کہ تو بھی مرجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29620]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29620، ترقيم محمد عوامة 28376)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29620 in Urdu