مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
167. ما جاء في القسامة
ان روایات کابیان جو قسامت کے بارے میں آئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 28384 ترقیم الشثری: -- 29628
٢٩٦٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: دعاني عمر بن عبد العزيز فسالني عن القسامة فقال: قد بدا لي ان اردها، إن الاعرابي يشهد والرجل الغائب يجيء فيشهد، فقلت: يا امير المؤمنين، إنك لن تستطيع ردها، قضى بها رسول الله ﷺ والخلفاء بعده (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الزهري تابعي، أخرجه أحمد (٢٣٦٦٨)، وعبد الرزاق (١٨٢٧٩)، وانظر: ما قبله وما بعده.
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری نے ارشاد فرمایا: کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے مجھے بلا کر مجھ سے قسامت کے شرعی حکم کے متعلق سوال کیا؟ تو آپ نے فرمایا: تحقیق میرے لیے یہ بات ظاہر ہوئی کہ میں اس کو رد کردوں اس لیے کہ دیہاتی گواہی دیتا ہے اور غائب آدمی آتا ہے پس گواہی دے دیتا ہے میں نے کہا: اے امیرالمومنین! آپ اس کو رد نہیں کرسکتے اس لیے کہ رسو ل اللہ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد خلفاء راشدین نے اس کا فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29628]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29628، ترقيم محمد عوامة 28384)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29628 in Urdu