مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
64. من كره الإقعاء في الصلاة
جن حضرات کے نزدیک نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کولہوں کے بل بیٹھنا مکر وہ ہے
ترقیم عوامۃ: 2952 ترقیم الشثری: -- 2964
٢٩٦٤ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن عجلان عن سعيد المقبري قال: صليت إلى جنب ابي هريرة فانتصبت على صدور قدمي فجذبني حتى اطماننت (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ ابن عجلان صدوق، أخرجه الطحاوي ومسدد كما في المطالب (٤٩٨).
حدثنا حدثنا يحيى بن سعيد، عن ابن عجلان، عن سعيد المقبري، قال:" صليت إلى جنب ابي هريرة فانتصبت على صدور قدمي فجذبني حتى اطماننت"
حضرت سعید بن مقبری کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ کے ساتھ نماز پڑھی، میں اپنے قدموں کے اگلے حصہ پر بیٹھا تو انہوں نے مجھے کھینچا یہاں تک کہ میں ا طمینان سے بیٹھ گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2964]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2964، ترقيم محمد عوامة 2952)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2964 in Urdu