🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. من كره الإقعاء في الصلاة
جن حضرات کے نزدیک نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کولہوں کے بل بیٹھنا مکر وہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2953 ترقیم الشثری: -- 2965
٢٩٦٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة (عن إبراهيم) (١) : انه كره الإقعاء والتورك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في: [أ، ب، جـ، ك].
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن مغيرة عن إبراهيم انه " كره الإقعاء والتورك"
حضرت ابراہیم نے نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھنے اور اس طرح بیٹھنے کو مکروہ خیال فرمایا کہ نمازی اپنے دائیں کولہے کو دائیں پاؤں پر اس طرح رکھے کہ وہ کھڑا ہو اور انگلیوں کا رخ قبلہ کی طرف ہو، نیز بائیں کولہے کو زمین پر ٹیکے اور بائیں پاؤں کو پھیلا کر دائیں طرف کونکالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2965]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2965، ترقيم محمد عوامة 2953)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2965 in Urdu