🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
167. ما جاء في القسامة
ان روایات کابیان جو قسامت کے بارے میں آئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28393 ترقیم الشثری: -- 29640
٢٩٦٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن في القتيل ⦗٢٥٢⦘ (يوجد) (١) غيلة قال: يقسم من المدعى عليهم (خمسين) (٢) يمينا: ما قتلنا ولا علمنا قاتلا، فإن حلفوا فقد براوا، وإن نكلوا اقسم من المدعين خمسون: إن دمنا قبلكم ثم يودى (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (يؤخذ).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٣) في [هـ]: (يودوا).

حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے دھوکہ سے قتل ہونے والے مقتول کے بارے میں یوں ارشاد فرمایا کہ مدعی علیھم میں سے پچاس آدمی یوں پچاس قسمیں اٹھائیں گے کہ نہ ہم نے قتل کیا ہے اور نہ ہمیں قاتل معلوم ہے پس اگر انہوں نے قسم اٹھالی تو وہ بری ہوجائں گے اور اگر انہوں نے قسم اٹھانے سے انکار کردیا تو مدعیوں میں سے پچاس لوگ قسم اٹھائیں گے کہ ہمارا خون تمہاری طرف سے ہوا ہے پھر دیت ادا کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29640]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29640، ترقيم محمد عوامة 28393)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29640 in Urdu