مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
172. القسامة إذا كانوا أقل من خمسين
اس قسامۃ کا بیان کہ جب پچاس سے کم افراد ہوں
ترقیم عوامۃ: 28422 ترقیم الشثری: -- 29669
٢٩٦٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن اشعث عن ابن سيرين عن شريح قال: جاءت قسامة فلم يوفوا خمسين [فردد عليهم القسامة حتى اوفوا.
حضرت محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا: قسامت کا موقع آیا اور لوگوں نے پچاس قسمیں پور ی نہیں کیں تو آپ نے ان پر قسمیں لوٹائیں یہاں تک کہ انہوں نے پوری کیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29669]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29669، ترقيم محمد عوامة 28422)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29669 in Urdu