🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. من كره الإقعاء في الصلاة
جن حضرات کے نزدیک نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کولہوں کے بل بیٹھنا مکر وہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2955 ترقیم الشثری: -- 2967
٢٩٦٧ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر: انه كره الإقعاء بين السجدتين.
حدثنا وكيع، عن إسرائيل، عن جابر، عن عامر انه " كره الإقعاء بين السجدتين"
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے دونوں سجدوں کے درمیان پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھنے کو مکروہ بتایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2967]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2967، ترقيم محمد عوامة 2955)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2967 in Urdu