🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. من كره الإقعاء في الصلاة
جن حضرات کے نزدیک نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کولہوں کے بل بیٹھنا مکر وہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2954 ترقیم الشثری: -- 2966
٢٩٦٦ - حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن ومحمد: كرها الإقعاء في الصلاة.
حدثنا عبد الاعلى، عن هشام، عن الحسن , ومحمد , " كرها الإقعاء في الصلاة"
حضرت حسن اور حضرت محمد نما زمین پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2966]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2966، ترقيم محمد عوامة 2954)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2966 in Urdu