مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
65. من رخص في الإقعاء
جن حضرات نے نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کولہوں کے بل بیٹھنے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 2958 ترقیم الشثری: -- 2970
٢٩٧٠ - حدثنا محمد بن فضيل عن ليث عن عطاء عن جابر وابي سعيد: انهما كانا يقعيان بين السجدتين (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف ليث.
حضرت عطا فرماتے ہیں کہ حضرت جابر اور حضرت ابو سعید نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2970]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2970، ترقيم محمد عوامة 2958)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2970 in Urdu