مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
181. الرجل يجد مع امرأته رجلا (فيقتلها)
اس آدمی کا بیان جس نے اپنی بیوی کے ساتھ کسی آدمی کو پایا پس اس نے اسے قتل کردیا
ترقیم عوامۃ: 28464 ترقیم الشثری: -- 29719
٢٩٧١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن المغيرة بن النعمان عن هانئ بن (حرام) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (حزام)، وانظر: العلل لأحمد ٢/ ٩، والتاريخ الكبير ٨/ ٢٣١، وتوضيح المشبته ٣/ ١٦٩.
حضرت مالک بن انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ھانئِ بن حزام نے ارشاد فرمایا: ایک آدمی نے اپنی بیوی کے ساتھ کسی مرد کو پایا تو اس نے اسے قتل کردیا اس بارے میں حضر ت عمر کو خط لکھا گیا تو حضرت عمر نے اس بارے میں دو خط لکھے: ایک اعلانیہ خط کہ اس آدمی کو قتل کردیا جائے اور ایک پوشیدہ خط کہ اس سے دیت لی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29719]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29719، ترقيم محمد عوامة 28464)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29719 in Urdu