🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
182. الرجل (يرمي) امرأته بالشي أو أمته
اس آدمی کا بیان جو اپنی بیوی یا باندی کو کوئی چیز مار دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28469 ترقیم الشثری: -- 29728
٢٩٧٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن اشعث عن ابن سيرين قال: حمل رجل ابنه على فرس (ليشوره) (١) فنخس به (وصوت) (٢) به فقتله، فجعل ديته على عاقلته ولم يورث الاب شيئا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: ليعرف حالة الفرس، وفي [أ، هـ]: (ليسوره)، وفي [ط]: (لسوره).
(٢) في [جـ، ك، م]: (فصوت).

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے ارشاد فرمایا: ایک آدمی نے اپنے بیٹے کو گھوڑے پر سوار کیا تا کہ وہ اس گھوڑے کو نروختگی کے لیے پیش کرے اس نے گھوڑے کی سرین میں کیل چھبوئی اسے تیز دوڑانے کے لیے اور اسے آوازیں لگائیں تو اس نے اس کے بیٹے کو مار دیا۔ پس ان کی دیت کا بار اس کے خاندان والوں پر ڈالا گیا اور باپ کو کسی چیز کا بھی وارث نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29728]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29728، ترقيم محمد عوامة 28469)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29728 in Urdu