🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

182. الرجل (يرمي) امرأته بالشي أو أمته
اس آدمی کا بیان جو اپنی بیوی یا باندی کو کوئی چیز مار دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28465 ترقیم الشثری: -- 29721
٢٩٧٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن الربيع بن النعمان عن امه ان امراة من بني ليث يقال لها ام هارون: بينما هي جالسة تقطع (من) (١) لحم اضحيتها، إذ شد كلب في الدار على ذلك اللحم، فرمته بالسكين فاخطاته واعترض ابن لها فوقعت السكين في بطنه (مرتزة) (٢) فمات، فوداه علي من بيت المال (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [هـ]: (من يدها) وفي [أ، ط]: (يده).
(٣) مجهول؛ لجهالة أهم الربيع.

حضرت ربیع بن نعمان اپنی والدہ سے نقل کرتے ہیں کہ قبیلہ بنو لیث کی ایک عورت جس کا نام ام ہارون تھا: اس درمیان کہ وہ بیٹھ کر اپنی قربانی کے جانور کا گوشت کاٹ رہی تھی کہ اچانک ایک کتے نے گھر میں اس گوشت پر دھاوا بول دیا تو اس عورت نے اس پر چھری پھینکی تو اس کا نشانہ خطا ہوگیا اور اس کا بیٹا جو وہاں لیٹا ہوا تھا وہ اس کے پیٹ میں گھس گئی اور وہ مرگیا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس کی دیت بیت المال سے ادا کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29721]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29721، ترقيم محمد عوامة 28465)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28466 ترقیم الشثری: -- 29722
٢٩٧٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (علي) (١) بن مسهر عن سعيد عن قتادة عن خلاس قال: رمى رجل امة بحجر فقتلها، فطلب ميراثها من إخوته فقال إخوته: لا ميراث (لك) (٢) ، فارتفعوا إلى علي، فاخرجه من الميراث وقضى عليه بالدية وقال: ⦗٢٧٣⦘ حظك منها ذلك الحجر (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ط، ك، م].
(٢) في [جـ]: (ولك).
(٣) ضعيف؛ سعيد بن أبي عروبة اختلط.

حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی ماں کو پتھر مار کر اسے قتل کردیا پھر وہ اپنے بھائیوں سے اپنی ماں کی وراثت مانگنے لگا تو اس کے بھائیوں نے کہا: تیرے لیے کوئی وراثت نہیں ہے۔ اور انہوں نے یہ معاملہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے سامنے پیش کردیا آپ نے اس کو وراثت سے نکال دیا اور اس پر دیت لازم کرنے کا فیصلہ فرمایا اور فرمایا: تیری ماں کی جانب سے تیرے حصہ میں وہ پتھر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29722]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29722، ترقيم محمد عوامة 28466)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28467 ترقیم الشثری: -- 29723
٢٩٧٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن حجاج عن ابن ابي نجيح عن مجاهد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ مجاهد لم يدرك عمر.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ کی ایک ام ولدہ تھیں جو ان کی بکریاں چراتی تھیں اس باندی سے ہونے والے آپ کے بیٹے نے آپ سے کہا؟ کب تک تم میری ماں کو باندی بنا کر رکھو گے؟ اللہ کی قسم! تم اس کو باندی نہیں بنا سکتے اس مدت سے زیادہ جتنا پہلے تم نے اس کو باندی بنا کر رکھ لیا ہے۔ آپ نے کہا؟ بیشک تو یہاں کیا کررہا ہے؟ پس اس نے ان کو تلوار ماری اور قتل کردیا پھر اس بارے میں حضرت سراقہ بن جعشم نے حضرت عمر کو خط لکھا تو آپ نے انہیں جواب لکھا؟ اسے ایک سو بیس اونٹوں کے ساتھ میرے پاس بھیج دو۔ راوی حجاج کے مطابق کہیں بیس اونٹوں میں تیس حقہ، تیس جذعہ اور چالیس دوسرے تھے۔ حضرت عمر نے وہ اس کے بھائیوں میں تقسیم کردیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29723]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29723، ترقيم محمد عوامة 28467)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29724
٢٩٧٢٤ - وعن عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاح مدلس.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29724، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29725
٢٩٧٢٥ - وعن قتادة عن ابي المليح (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاح مدلس.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29725، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29726
٢٩٧٢٦ - وعن عطاء ان قتادة كانت له ام ولد ترعى غنمه فقال له ابنه منها: حتى (متى) (١) تستامي امي؟ (والله) (٢) لا (تستاميها) (٣) اكثر مما استاميتها، قال: إنك لها هنا، فخذفه بالسيف فقتله، فكتب في ذلك سراقة بن جعشم إلى عمر، فكتب إليه عمر: (وافني) (٤) به وبعشرين ومئة، قال حجاج: وقال بعضهم: وباربعين ومئة، فاخذ منها ثلاثين حقة، وثلاثين جذعة، واربعين ما بين ثنية إلى بازل عامها، كلها خلفة، فقسمها بين إخوته ولم يورثه شيئا (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط].
(٢) في [هـ]: (وأنه).
(٣) في [ط، هـ]: (تستأمها).
(٤) في [هـ]: (فائتني)، وفي [ط]: (واتني).
(٥) منقطع، قتادة لم يدرك عمر.

تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29726، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28468 ترقیم الشثری: -- 29727
٢٩٧٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن عوف قال: كان عمر بن ⦗٢٧٤⦘ حيان الحماني يصنع (الخيل) (١) وإنه حمل ابنه على فرس، فخر فتقطر من الفرس (٢) فمات، فجعلت ديته على عاقلته زمان زياد على البصرة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك، م]: (الحبل).
(٢) أي: وقع على أحد شقيه.

حضرت عوف فرماتے ہیں کہ عمر بن حیان حمانی گھوڑے کی خوب پرورش کرتا تھا اور اس نے اپنے بیٹے کو گھوڑے پر سوار کیا تو وہ نیچے گرگیا اور گھوڑے پر سے پہلو کے بل گرا اور اس کی وفات ہوگئی اور اس کی دیت اس کے خاندان والوں پر ڈالی گئی بصرہ میں زیاد کے زمانہ حکومت میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29727]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29727، ترقيم محمد عوامة 28468)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28469 ترقیم الشثری: -- 29728
٢٩٧٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن اشعث عن ابن سيرين قال: حمل رجل ابنه على فرس (ليشوره) (١) فنخس به (وصوت) (٢) به فقتله، فجعل ديته على عاقلته ولم يورث الاب شيئا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: ليعرف حالة الفرس، وفي [أ، هـ]: (ليسوره)، وفي [ط]: (لسوره).
(٢) في [جـ، ك، م]: (فصوت).

حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین نے ارشاد فرمایا: ایک آدمی نے اپنے بیٹے کو گھوڑے پر سوار کیا تا کہ وہ اس گھوڑے کو نروختگی کے لیے پیش کرے اس نے گھوڑے کی سرین میں کیل چھبوئی اسے تیز دوڑانے کے لیے اور اسے آوازیں لگائیں تو اس نے اس کے بیٹے کو مار دیا۔ پس ان کی دیت کا بار اس کے خاندان والوں پر ڈالا گیا اور باپ کو کسی چیز کا بھی وارث نہیں بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29728]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29728، ترقيم محمد عوامة 28469)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں