🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. من رخص في الإقعاء
جن حضرات نے نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کولہوں کے بل بیٹھنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 2961 ترقیم الشثری: -- 2973
٢٩٧٣ - حدثنا ابن نمير عن الاعمش قال: رايت عطية يقعي بين السجدتين فقلت له، فقال: رايت ابن عمر، وابن عباس، وابن الزبير يقعون بين السجدتين (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف عطية
حدثنا حدثنا ابن نمير، عن الاعمش، قال: رايت عطية يقعي بين السجدتين، فقلت له: فقال: رايت ابن عمر وابن عباس وابن الزبير " يقعون بين السجدتين"
حضرت اعمش کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطیہ کو دیکھا کہ وہ دونوں سجدوں کے درمیان پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھے ہوئے تھے، میں نے اس بارے میں ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن زبیر، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا وہ دونوں سجدوں کے درمیان پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2973]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2973، ترقيم محمد عوامة 2961)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2973 in Urdu