مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
65. من رخص في الإقعاء
جن حضرات نے نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کولہوں کے بل بیٹھنے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 2962 ترقیم الشثری: -- 2974
٢٩٧٤ - حدثنا يعلى بن عبيد عن (سقيف) (١) بن (بشر) (٢) العجلي قال: رايت طاوسا (٣) يقعي بين اربع ركعات حين يجلس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (شقيق).
(٢) في [ب]: (بسر).
(٣) في [د، هـ]: زيادة (كان).
حدثنا يعلى بن عبيد , عن شقيف بن بشر العجلي، قال:" رايت طاوسا يقعي بين اربع ركعات حين يجلس"
حضرت سقیف بن بشر فرماتے ہیں کہ میں حضرت طاوس کود یکھا کہ چار رکعات والی نماز کے درمیان پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2974]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2974، ترقيم محمد عوامة 2962)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2974 in Urdu