مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
65. من رخص في الإقعاء
جن حضرات نے نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کولہوں کے بل بیٹھنے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 2963 ترقیم الشثری: -- 2975
٢٩٧٥ - حدثنا يعلى بن عبيد عن موسى الطحان قال: رايت مجاهدا يقعي بين السجدتين.
حدثنا يعلى بن عبيد , عن موسى الطحان، قال: رايت مجاهدا " يقعي بين السجدتين"
حضرت موسیٰ طحان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو دونوں سجدوں کے درمیان پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2975]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2975، ترقيم محمد عوامة 2963)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 2975 in Urdu