🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
200. في قتل المعاهد
حلیف کو قتل کرنے کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28525 ترقیم الشثری: -- 29789
٢٩٧٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا عيينة بن عبد الرحمن (عن ابيه) (١) عن ابي بكرة قال: قال رسول الله ﷺ:"من قتل نفسا معاهدة في غير كنهه، حرم الله عليه الجنة" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢٠٣٧٧)، وأبو داود (٢٧٦٠)، والحاكم ٢/ ١٤٢، وانظر: ما قبله.

حضرت ابو بکرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے حلیف کو اس کے حق کے علاوہ میں قتل کردیا تو اللہ رب العزت اس پر جنت کو حرام کردیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29789]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29789، ترقيم محمد عوامة 28525)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29789 in Urdu