🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
200. في قتل المعاهد
حلیف کو قتل کرنے کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28526 ترقیم الشثری: -- 29790
٢٩٧٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية قال: حدثنا الحسن بن عمرو عن مجاهد عن عبد الله بن عمرو قال: قال رسول الله ﷺ:"من قتل (١) معاهدا بغير حق لم يرح رائحة الجنة، وانه ليوجد ريحها من مسيرة اربعين عاما" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زاد في [هـ]: (نفسًا).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣١٦٦)، وأحمد (٦٧٤٥).

حضرت عبداللہ بن عمرو فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے حلیف کو بغیر حق کے قتل کردیا تو وہ شخص جنت کی خوشبو بھی نہیں سونگھ پائے گا۔ حالانکہ اس کی خوشبو چالیس سال کی مسافت کی دوری سے بھی محسوس ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29790]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29790، ترقيم محمد عوامة 28526)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29790 in Urdu