🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
204. الرجل ينخس الدابة فتضرب
اس آدمی کا بیان جو سواری کو تیز دوڑانے کے لیے نوکیلی چیز چبھوئے اور اسے مار دے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28537 ترقیم الشثری: -- 29801
٢٩٨٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا المسعودي عن القاسم بن عبد الرحمن قال: اقبل رجل (بجارية) (١) من القادسية، فمر على (رجل) (٢) واقف على دابة، فنخس (الرجل) (٣) (الدابة) (٤) ، فرفعت الدابة رجلها، فلم تخطئ عين الجارية، فرفع إلى [سلمان] بن ربيعة (الباهلي) (٥) فضمن الراكب، فبلغ ذلك ⦗٢٩٣⦘ ابن مسعود فقال: علي الرجل، إنما يضمن الناخس (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ب، ط].
(٢) في [ط]: (الرجل).
(٣) في [ط، ك، م]: (رجل).
(٤) في [جـ]: (الجارية).
(٥) في [هـ]: (الباهي).
(٦) منقطع؛ القاسم لا يروي عن ابن مسعود.

حضرت قاسم بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ ایک آدمی قادسیہ سے ایک باندی لے کر آیا، اس کا گزر کسی آدمی پر ہوا جو سواری پر کھڑا تھا پس اس آدمی نے سواری کو تیز دوڑانے کے لیے اس کی سرین پر کیل چبھو د ی تو سواری کے جانور نے اپنی ٹانگیں اٹھا لیں اس سے باندی کی آنکھ کا نشانہ خطا نہ گیا۔ یہ معاملہ حضرت سلمان بن ربیعہ باھلی کی خدمت میں پیش کیا گیا تو آپ نے اس سوار کو ضامن بنایا یہ خبر حضرت ابن مسعود تک پہنچی تو آپ نے فرمایا، اس آدمی کو میرے پاس لاؤ اس لیے کہ کیل چبھونے والے کو ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29801]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29801، ترقيم محمد عوامة 28537)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29801 in Urdu