مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
204. الرجل ينخس الدابة فتضرب
اس آدمی کا بیان جو سواری کو تیز دوڑانے کے لیے نوکیلی چیز چبھوئے اور اسے مار دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 28538 ترقیم الشثری: -- 29802
٢٩٨٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن عامر قال: سالته عن رجل نخس دابة رجل، قال: يضمن الناخس.
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر شعبی سے ایسے آدمی کے بارے میں پوچھا: جس نے کسی آدمی کے جانور کو سرین پر کیل چبھودی ہو؟ آپ نے فرمایا: کیل چبھونے والے کو ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29802، ترقيم محمد عوامة 28538)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29802 in Urdu