🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
204. الرجل ينخس الدابة فتضرب
اس آدمی کا بیان جو سواری کو تیز دوڑانے کے لیے نوکیلی چیز چبھوئے اور اسے مار دے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28539 ترقیم الشثری: -- 29803
٢٩٨٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن مجالد عن الشعبي عن شريح قال: إلا ان ينخسها إنسان فيضمن الناخس.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا: مگر یہ کہ کسی انسان نے اس جانور کو سرین پر تیز دوڑانے کے لیے کیل چبھوئی ہو پس اس کیل چبھوے والے کو ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29803]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29803، ترقيم محمد عوامة 28539)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29803 in Urdu