مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
217. حر وعبد اصطدما فماتا
آزاد اور غلام دونوں آپس میں ٹکرائے تو دونوں کی موت واقع ہوگئی
ترقیم عوامۃ: 28578 ترقیم الشثری: -- 29847
٢٩٨٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن حر وعبد اصطدما فماتا، (قال) (١) : اما دية الحر فليست على المملوك، واما دية المملوك فعلى العاقلة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك، م]: (قال).
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے ایک آزاد اور غلام ان دونوں کے بارے میں دریافت کیا جو باہم ٹکرائے اور دونوں کی موت واقع ہوگئی؟ ان دونوں حضرات نے فرمایا: بہر حال آزاد کی دیت تو وہ غلام پر نہیں ہے اور رہی غلام کی دیت تو وہ آزاد کے خاندان پر لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29847]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29847، ترقيم محمد عوامة 28578)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29847 in Urdu