مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
219. القود من اللطمة
طمانچہ مارنے کی صورت میں قصاص لینے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28591 ترقیم الشثری: -- 29861
٢٩٨٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة (عن شعبة) (١) عن يحيى بن ⦗٣١٠⦘ (الحصين) (٢) قال: سمعت طارق بن شهاب يقول: لطم ابو بكر يوما رجلا لطمة، فقيل: ما راينا كاليوم قط (منعه) (٣) ولطمه، فقال ابو بكر: إن هذا اتاني (يستحملني) (٤) فحملته، فإذا هو (يبيعهم) (٥) (فحلفت) (٦) ان لا احمله: والله لا (احمله) (٧) ثلاث مرات، ثم قال له: اقتص، فعفا الرجل (٨) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ط، هـ].
(٢) في [جـ]: (الحسين).
(٣) في [هـ]: (هنعة).
(٤) في [ك، م، جـ]: (يستعملني).
(٥) في [هـ]: (يتبعهم).
(٦) في [ط]: (حلف).
(٧) في [جـ، ك، م]: (حملته).
(٨) صحيح.
حضرت طارق بن شھاب فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے ایک دن کسی آدمی کو طمانچہ مار دیا، تو یوں کہا گیا؟ ہم نے ہرگز آج کی طرح کبھی نہیں دیکھا! انہوں نے اس کو روکا اور اسے طمانچہ ماردیا! اس پر حضرت ابوبکر نے فرمایا: بیشک یہ میرے پاس آیا تا کہ وہ مجھ سے سواری مانگے سو میں نے اسے سوار کردیا تو اس نے اس کو فروخت کردیا۔ پس میں نے قسم اٹھا لی ہے ہے کہ میں اس کو سواری نہیں دوں گا: اللہ کی قسم! میں اس کو سواری نہیں دوں گا تین مرتبہ یوں کہا: پھر آپ نے ان سے فرمایا: تم بدلہ لے لو، اس آدمی نے معاف کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29861]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29861، ترقيم محمد عوامة 28591)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29861 in Urdu