مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
219. القود من اللطمة
طمانچہ مارنے کی صورت میں قصاص لینے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28592 ترقیم الشثری: -- 29862
٢٩٨٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسن بن صالح قال: قلت لابن ابي ليلى: اقدت من لطمة، قال: نعم، ومن لطمات.
حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی لیلی سے پوچھا: کیا آپ طمانچہ کا قصاص لیں گے؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں، اور طمانچوں کی صورت میں بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29862]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29862، ترقيم محمد عوامة 28592)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29862 in Urdu