مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
233. في قتل اللص
چور کو قتل کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 28622 ترقیم الشثری: -- 29895
٢٩٨٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن محمد بن إسحاق عن الزهري عن سالم بن عبد الله عن ابن عمر انه وجد سارقا في بيته، فاصلت عليه (بالسيف) (١) ، ولو تركناه لقتله (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (السيف).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس.
حضرت سالم بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر نے اپنے گھر میں ایک چور کو پایا تو آپ نے اس پر تلوار سے حملہ کردیا۔ اور اگر ہم آپ کو چھوڑ دیتے تو آپ ضرور اسے قتل کردیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29895]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29895، ترقيم محمد عوامة 28622)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29895 in Urdu