🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
233. في قتل اللص
چور کو قتل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28623 ترقیم الشثری: -- 29896
٢٩٨٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن حميد بن هلال عن حجير بن الربيع قال: قلت لعمران بن حصين: ارايت إن دخل علي داخل يريد نفسي ومالي؟ فقال: لو دخل علي داخل يريد نفسي ومالي لرايت ان قد (حل) (١) لي قتله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (خل).
(٢) حسن؛ حجير صدوق.

حضرت حجیر بن ربیع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمران بن حصین سے دریافت کیا کہ آپ کی کیا رائے ہے کہ اگر کوئی شخص میری جان اور میرے مال کے ارادے سے مجھ پر داخل ہو تو میں کیا کروں؟ آپ نے فرمایا: اگر کوئی مجھ پر میری جان اور میرے مال کے ارادے سے آئے تو میری رائے ہے کہ میرے لیے اس کا قتل حلال ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29896]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29896، ترقيم محمد عوامة 28623)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29896 in Urdu