مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
243. فيمن قتل رجلا خطأ ثم آخر عمدا
اس آدمی کے بارے میں جس نے ایک آدمی کو غلطی سے قتل کیا اور دوسرے کو قصداً قتل کردیا
ترقیم عوامۃ: 28643 ترقیم الشثری: -- 29917
٢٩٩١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قال عطاء: إن قتل (رجل) (١) رجلا خطا ثم آخر عمدا، قال: فليؤد الخطا من اجل انه قد ثبت عقله قبل العمد، قال له إنسان: (وقتل) (٢) عمدا ثم قتل خطا، قال: فلا يؤد من اجل انه قد (غلق) (٣) دمه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ب].
(٢) في [جـ، م]: (فقتل).
(٣) في [هـ]: (أغلق).
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: اگر ایک آدمی نے کسی آدمی کو غلطی سے قتل کیا پھر اس نے کسی دوسرے آدمی کو قصداً قتل کردیا تو وہ اس غلطی کی دیت ادا کرے گا اس وجہ سے کہ قتل عمد سے ہی اس کی دیت ثابت ہوچکی تھی ایک شخص نے ان سے پوچھا: اور کسی نے قصداً قتل کیا پھر اس نے غلطی سے قتل کردیا تو؟ آپ نے فرمایا: وہ دیت ادا نہیں کرے گا اس وجہ سے کہ تحقیق اس کے خون کا فدیہ نہیں دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29917]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29917، ترقيم محمد عوامة 28643)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29917 in Urdu