مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
244. رجل قتل عمدا ففر فلم يقدر عليه
ایک آدمی نے کسی کو قصداً قتل کردیا پھر وہ بھاگ گیا پس اس پر قدرت حاصل نہ ہوسکی
ترقیم عوامۃ: 28644 ترقیم الشثری: -- 29918
٢٩٩١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: رجل قتل رجلا عمدا ففر، فلم يقدر عليه حتى مات (وترك) (١) مالا؟ ⦗٣٢٦⦘ (قال) (٢) : فديته في ماله دية المقتول، قيل له: سجن القاتل حتى مات، قال: قد قتلوه، حبسوه حتى مات في السجن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (وشك).
(٢) سقط في [أ، ب، ط، ك]، وفي [جـ، م]: بياض.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا: ایک آدمی نے کسی کو قصداً قتل کردیا پھر وہ بھاگ گیا اور اس پر قابو حاصل نہ ہوا یہاں تک کہ وہ مرگیا درآنحالیکہ اس نے مال چھوڑا۔ آپ نے فرمایا: مقتول کی دیت اس کے مال میں لازم ہوگی۔ آپ سے پوچھا گیا؟ اس قاتل کو قید کردیا جائے گا یہاں تک کہ وہ مرجائے؟ آپ نے فرمایا: تحقیق ان لوگوں نے ہی اسے قتل کردیا! انہوں نے اس کو قید کردیا یہاں تک کہ جیل میں اس کی موت واقع ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29918]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29918، ترقيم محمد عوامة 28644)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29918 in Urdu