مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
245. الرجل يوجد (مقطعا)
اس آدمی کا بیان جو ٹکڑوں کی حالت میں مرا ہوا پایا گیا
ترقیم عوامۃ: 28645 ترقیم الشثری: -- 29919
٢٩٩١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (مروان) (١) بن معاوية عن صاعد بن مسلم عن الشعبي قال: سئل عن قتيل وجد في ثلاثة احياء: راسه في حي، و (رجلاه) (٢) (في حي) (٣) ، ووسطه في حي؟ (فقال) (٤) الشعبي: يصلى على الوسط، وعلى اهل الوسط الدية وقسامة"ما قتلنا ولا علمنا قاتلا".
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: بياض.
(٢) في [أ، ب، ط، ك]: (رجليه)، وفي [هـ]: (رجلا).
(٣) في [جـ]: بياض.
(٤) في [أ، ط، هـ]: (قال).
حضرت صاعد بن مسلم فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے ایسے مقتول کے بارے میں سوال کیا گیا جو تین محلوں میں پڑا ہوا پایا گیا بایں طور پر کہ اس کا سر ایک محلہ میں ملا، اور اس کی ٹانگیں کسی اور محلہ میں اور اس کا درمیانی حصہ کسی اور محلہ میں تو اس کا کیا حکم ہوگا؟ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: اس کے درمیانی حصہ پر نماز جنازہ پڑھا جائے گا اور جس جگہ سے درمیانی حصہ ملا تھا ان لوگوں پر دیت اور قسامت ہوگی کہ ہم نے اسے قتل نہیں کیا اور نہ ہمیں قاتل معلوم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29919]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29919، ترقيم محمد عوامة 28645)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 29919 in Urdu